احتساب کاعمل شروع ہوچکا ،بدعنوان عناصر کو غیرقانونی کاموں کاانجام بھگتناہوگا : علی محمد خان

18  جنوری‬‮  2019

لاہور( این این آئی)وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمدخان نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت قومی دولت لوٹنے والوں کومعاف نہیں کرے گی اور انہیں انصاف کے کٹہرے میں لائے گی،ملک میں احتساب کاعمل شروع ہوچکا ہے اوربدعنوان عناصر کو اپنے غیرقانونی کاموں کاانجام بھگتناہوگا۔ایک انٹر ویو میں

انہوں نے کہا کہ حکومت اپنی پالیسیوں پرحزب اختلاف کی مثبت تنقید اور عوام دوست منصوبوں کے بارے میں ان کی تجاویزکاخیرمقدم کرے گی۔انہوں نے کہا کہ عوام نے پی ٹی آئی کو کرپشن کے خاتمے کا مینڈیٹ دیا ہے اور عوام کی امنگوں پر ہر صورت پورا اتریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جنہوں نے کرپشن کی ہے وہ واویلا کر رہے ہیں اور عوام ان کے چہروں سے آشنا ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…