پی ٹی آئی حکومت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں کی حالت زار کیا ہوگئی؟شہریوں میں بیماریاں تیزی سے پھیلنے لگیں

15  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں کے ڈینٹل یونٹس کی حالت حکومت کے دعوئوں کے باوجود بہتر نہ ہوسکی ۔آلات کی باقاعدہ سٹرلائزیشن نہ ہونے کی وجہ سے امراض پھیل رہے ہیں ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق  دانتوں کے امراض کا شمار صوبے میں پہلے 10 امراض میں ہو رہا ہے ان میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے پچھلے سال کی آخری

سہ ماہی میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتالوں میں ایک لاکھ 65ہزار 354 افراد نے دانتوں کے علاج کےلئے رجوع کیا دیگر امراض کے مقابلے میں یہ شرح 2.29 فیصد ہے، پہلی سہ ماہی میں ایک لاکھ 48ہزار 839 اور دوسری سہ ماہی میں یہ تعداد ایک لاکھ 53ہزار 54 تھی تاہم ذرائع کے مطابق مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باوجود ڈینٹل یونٹس میں آلات کی کمی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…