حکمرانوں کاپاکستان کے غریب عوام کے پیسوں سے وی آئی پی پروٹوکول امریکہ اور برطانیہ کی مثالیں دینے والی پی ٹی آئی حکومت اس بات پر عمل کیوں نہیں کرتی؟ معاملہ عدالت پہنچ گیا

11  جنوری‬‮  2019

لاہور ( نیوز ڈیسک) حکمرانوں سمیت دیگر کو دیئے گئے وی آئی پی پروٹوکول کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ایڈووکیٹ اے کے ڈوگر کی طرف سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عوام کی جانب سے جو فنڈز دیئے جاتے ہیں وہ پبلک

پراپرٹی ہوتی ہے مگر پاکستان میں غریب عوام کے پیسے سے حکمرانوں کو وی آئی پی پروٹوکول کو دیا جاتا ہے، انگلینڈ سمیت دیگر ترقی یافتہ ممالک میں وی آئی پی پروٹوکول کا تصور نہیں ہے ۔ لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ حکمرانوں سمیت دیگر کو دیئے جانے والا وی آئی پی پروٹوکول واپس لینے کا حکم دیا جائے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…