پاکستان کو 30 ارب ڈالر کے بجٹ خسارے کا سامنا ،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے انتہائی تشویشناک انکشافات

5  جنوری‬‮  2019

لندن (آن لائن) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان کو 30 ارب ڈالر کے بجٹ خسارے کا سامنا ہے جس پر ملکی برآمدات بڑھانے سے قابو پایا جاسکتا ہے اوورسیز پاکستانیوں کا پاکستان اور برطانیہ کی ترقی میں اہم کردار ہے۔ پاکستان‘ یورپ اور چین کے درمیان پل کا کردار ادا کر سکتا ہے۔ ہفتہ کے روز پاکستانی ہائی کمیشن میں خطاب کرتے ہوئے اس قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان کا بجٹ خسارہ 30 ارب ڈالر

ہے موجودہ حکومت اہداف سامنے رکھ کر کام کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب سے اہم مسئلہ معاشی بحران سے نکلنا ہے ملکی برآمدات مین اضافہ کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا تھا اوورسیز پاکستانیوں نے تحریک انصاف کو بہت سپورٹ کیا ہے۔ پاکستان یورپ اور چین کے درمیان رابطے کا کردار ادا کر سکتا ہے۔ جبکہ  برطانیہ کی ترقی میں پاکستانیوں کا اہم کردار ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…