نیب کا چھاپہ !دیواروں،چھتوں میں چنوائے گئے 3ارب 27کروڑ برآمد، 5کلو سونا بھی مل گیا یہ شخص کوئی سیاستدان نہیں بلکہ کون ہے؟پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

5  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شیخوپورہ کے  نواحی گائوں 287گ ب میں نیب کا چھاپہ، دوران کارروائی جاوید نمبردار کے گھر کی دیواروں میں چھپائے گئے بڑی مقدار میں کرنسی اور طلائی زیورات برآمد، 3ارب 27کروڑ روپے اور تقریباً 5کلو سونا دیواروں اور چھت میں چھپا رکھا تھا، اس کے علاوہ 2کاریں جن کی قیمت تقریباً 35لاکھ بتائی جاتی ہے ۔کار نمبر 437/ALHکرولا اور کار نمبر 287/IFSہنڈا ، 3عدد پٹرول پمپ ،2گھر نیب

کی ٹیم نے برآمد کرنے کے بعد ضروری کارروائی کا آغاز کردیا ، روزنامہ خبریں کے مطابق  جاوید نمبردار سابقہ فراڈ کمپنی ایم این ایم کا ایریا منیجر بھی تھا، ایم این ایم کمپنی سستی موٹرسائیکل سکیم کی آڑ میں شہریوں کو نہ صرف دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی تھی بلکہ سود کی لت میں مبتلا کررہی تھی، اس کیخلاف سٹی بی ڈویژن ، ہائوسنگ کالونی، فاروق آباد کے تھانوں میں مقدمات درج ہوے، دفاتر سیل کردیئے گئے تھے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…