بلوچستان عوامی پارٹی میں 6ماہ بعد ہی قیادت کی تبدیلی کے نعرے بلند ہونے لگے، پارٹی صدر جام کمال مشکل میں ،تبدیلی کی بازگشت

3  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(آئی این پی)بلوچستان عوامی پارٹی (باپ )میں 6ماہ بعد ہی قیادت کی تبدیلی کے نعرے بلند ہونے لگے ، باپ پارٹی کے سینیٹر کہدہ بابر نے جام کمال کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلی اور پارٹی صدر جام کمال کو معاملات چلانے میں مشکلات درپیش ہیں،بلوچستان عوامی پارٹی حقیقی نمائندہ جماعت بن کر ابھری ہے۔ جمعرات

کو بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر کہدہ بابر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں پارٹی کے صدر جام کمال کی تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلی اور پارٹی صدر جام کمال کو معاملات چلانے میں مشکلات درپیش ہیں،بلوچستان عوامی پارٹی حقیقی نمائندہ جماعت بن کر ابھری ہے،بلوچستان عوامی پارٹی نے چند ماہ میں بہترین کاکردگی کا مظاہرہ کیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…