سعودی عرب کی مدد کیلئے پاکستانی فوجی یمن بھیجے گئے ہیں یا نہیں؟ترجمان دفتر خارجہ نے امریکی اخبار کی رپورٹ پروضاحت جاری کردی

3  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان دفتر خارجہ نے ایک ہزار پاکستانی فوجی یمن بھیجنے سے متعلق امریکی اخبار کی خبر کو مسترد کردیا۔میڈیا کو بریفنگ کے دور ا ن ڈاکٹر فیصل نے یمن میں ایک ہزار پاکستانی فوجی بھیجنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے امریکی اخبار میں اس سے متعلق شائع خبر کو بھی مسترد کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اسرائیل کوتسلیم

نہیں کرتا اوراسرائیلی شہریوں کو پاکستان آمد کی مشروط اجازت دینے سے متعلق لسٹ کے بارے میں وزارت داخلہ جوابدہ ہے۔ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر محمد فیصل نے کہاکہ مصر میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کی بھر پور کوشش کی جا رہی ہے،ان پاکستانیوں کو کھاناوغیرہ سفارتخانہ فراہم کر رہا ہے،اس حوالے سے جلد خوش خبری سننے کو ملے گی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…