اُدھر تم،اِدھر ہم ۔۔۔!! پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کا غرور توڑ دیا، حکومت گرانے کے جوابی اعلان پرگورنر پنجاب نے وفاقی و سندھ حکومت بارے کیا فارمولہ پیش کر دیا

2  جنوری‬‮  2019

لاہور(نیوز ڈیسک ) گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ تمام جامعات کومثالی بنائیں گے، کسی وائس چانسلر کی تعیناتی سیاسی بنیادوں پرنہیں ہوگی،تمام جامعات کوشمسی توانائی پرلے جانے کا پروگرام ہے،سندھ حکومت نہیں گرا رہے اور نہ کوئی ہماری حکومت گرائے گا، پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کو صاف پانی فراہم کیا جا رہا ہے ۔ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور نY کہا کہ تمام جامعات میں صاف پانی اور پانی کا ضیاع روکنے

کا پروگرام بنائیں گے۔گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ تمام جامعات کوشمسی توانائی پرلے جانے کا پروگرام ہے اس کے علاوہ فائلوں کی ٹریکنگ کا ایک نظام بھی متعارف کرائیں گے۔چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ تمام جامعات کو مثالی بنائیں گے اور کسی وائس چانسلر کی تعیناتی سیاسی بنیادوں پرنہیں ہو گی۔بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنرپنجاب کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نہیں گرا رہے اور نہ کوئی ہماری حکومت گرائے گا، سیاست میں کچھ اخلاقی معاملات ہیں جن پربات ہوتی رہتی ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…