ای سی ایل میں 172افراد کے نام ڈالنے کا معاملہ چیف جسٹس کے حکم کے بعد وزیراعظم عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا کل کیا اعلانات کرنیوالے ہیں؟ بڑی خبر آگئی

1  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل بدھ کو طلب کرلیا، اجلاس میں ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں 172 نام شامل کرنے کا معاملہ زیر غور آئے گا،پاکستان اور چین کے مابین سزا یافتہ قیدیوں کا تبادلہ بھی ایجنڈے میں شامل ،کابینہ غربت کے خاتمے کے حوالے سے رابطہ کونسل کے قیام، نرسنگ کونسل کے ممبران کی تعیناتی، دبئی ایکسپو کے لیے 50 لاکھ ڈالر

گرانٹ اور قائد اعظم مزار مینجمنٹ بورڈ کی از سر نو شکیل کی منظوری دے گی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل بدھ کو ہوگا، اجلاس میں وفاقی کابینہ 20 نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لے گی جو جاری کردیا گیا ہے۔اجلاس میں ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں 172 نام شامل کرنے کا معاملہ زیر غور آئے گا، وفاقی کابینہ ای سی ایل میں ڈالے گئے ناموں پر نظر ثانی کرے گی۔ پاکستان اور چین کے مابین سزا یافتہ قیدیوں کا تبادلہ بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔اجلاس میں یونین کونسل چیئرمینوں کی رجسٹریشن بھی زیر غور آئے گی۔کابینہ غربت کے خاتمے کے حوالے سے رابطہ کونسل کے قیام، نرسنگ کونسل کے ممبران کی تعیناتی، دبئی ایکسپو کے لیے 50 لاکھ ڈالر گرانٹ اور قائد اعظم مزار مینجمنٹ بورڈ کی از سر نو شکیل کی منظوری دے گی۔ پاکستان اور چین کے مابین سزا یافتہ قیدیوں کا تبادلہ بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔اجلاس میں یونین کونسل چیئرمینوں کی رجسٹریشن بھی زیر غور آئے گی۔کابینہ غربت کے خاتمے کے حوالے سے رابطہ کونسل کے قیام، نرسنگ کونسل کے ممبران کی تعیناتی، دبئی ایکسپو کے لیے 50 لاکھ ڈالر گرانٹ اور قائد اعظم مزار مینجمنٹ بورڈ کی از سر نو شکیل کی منظوری دے گی۔غیر معیاری اسٹنٹس کا معاملہ بھی کابینہ ایجنڈے میں شامل ہے جبکہ بی آر ٹی کے لیے فرنچ ڈویلپمنٹ ایجنسی کے لیے 130 ملین یورو کی منظوری بھی دی جائے گی۔اجلاس میں کراچی ٹرانسفارمیشن کے لیے اعلی اختیاراتی کمیٹی کے معاملے اور پاکستان اور جاپان کے مابین دفاعی تعاون بڑھانے پر بھی غور کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…