چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ انور الحق ریٹائر ،ان کی جگہ کون عہدے کا حلف اٹھائے گا؟نام سامنے آگیا

30  دسمبر‬‮  2018

لاہور( این این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد انور الحق اپنے عہدے کی معیاد پوری ہونے پر آج پیر 31دسمبر کو ریٹائر ہو جائیں گے۔ نامزد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم احمد خان کل منگل یکم جنوری کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔

حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤ س لاہور میں ہو گی جہاں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور جسٹس سردار محمد شمیم احمد خان سے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیں گے۔جسٹس سردار محمد شمیم 31دسمبر 2019ء تک چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے عہدے پر موجو د رہیں گے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…