جعلی اکا ئو نٹس و منی لانڈرنگ کیس،آدھی سے زیادہ پیپلزپارٹی اور سندھ کی افسر شاہی لپیٹ میں آگئی، زرداری ، بلاول، فریال اور مراد علی شاہ کیساتھ کون کون سے 172افراد کے نام ای سی ایل میں شامل ، فہرست جاری

28  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے جعلی بینک اکا ئو نٹس منی لانڈرنگ کیس میں ای سی ایل میں شامل افراد کی فہرست جاری کر دی، آصف علی زرداری، فریال تالپور، بلاول بھٹو زرداری کے نام سرفہرست ہیں،فہرست میں آصف علی زرداری کا نام 24ویں،د۵ بلاول بھٹو زرداری کا نام 27ویں اور فریال تالپور کا نام 36ویںپر ہے ،وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا نام فہرست

میں 155ویں ،سابق وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا نام 129ویں نمبر پر موجود ،فہرست میں رکن سندھ اسمبلی مکیش کمار چاولہ، سابق وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال، سابق وزیر امتیاز شیخ ،سابق ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی منظور قادر، قائم مقام چیئرمین ایس ای سی پی طاہر محمود، حسین لوائی اور بلال شیخ کے نام بھی شامل،ای سی ایل فہرست میں عبدالغنی مجید سمیت اومنی گروپ کے 10 افراد کے نام شامل ، علی کمال مجید، انور ماجد خواجہ، احسن رضا درانی کے نام بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے بیانات کے بعد عملی اقدامات کرتے ہوئے منی لانڈرنگ کیس میں شامل افراد کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا ہے ۔ وفاقی حکومت نے جے آئی ٹی میں شامل172افراد کی فہرست جاری کر دی ہے ، اس فہرست میںعبدالغنی انصاری،قومی گروپ کے عبدالغنی ماجد،عبدالجبار،عبدالمومن دیہڑ،عبدالقدوس چاچڑ،ابوبکر،عدیل شاہ، آفتاب حسین المعروف آفتاب پٹھان، آغا واصف(سیکرٹری انرجی)، احسان احسان ، احسان رضا درانی (صدر سمٹ بینک)، احسان طارق (صدر سندھ بینک)، علی اکبر ابڑو(ایکسیئن سندھ کول اتھارٹی)، علی عظیم اکرام( ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایس ای سی پی)، علی کمال مجید(اومنی گروپ)، علی نواز مہر(رکن صوبائی اسمبلی)، عامرصدیقی(ہیڈکمرشل ریٹیل)، امجد آفتاب، انور مجید خواجہ(اومنی گروپ)، اشفاق احمد لغاری، اشوک چھتر دھونی،

شہزاد جتوئی، آصف علی زرداری، بشارت محمود، ایم بلال شیخ (صدر سندھ بینک)، بلاول بھٹو زرداری، دائود خان، دائود مارخوس، احسان علی چوہدری، احسان الٰہی ،سید عامر شہزاد، فہد حسین، فہد سلطان ، فرمان علی، فریال تالپور،غلام حسین الاری، غلام مصطفی میمن، غلام مصطفی پھل، غلام قادر،غلام النبی، حافظ ربنواز، حاجی مرید اکبر، حاجی سراج الدین سومرو، حماد شاہد، حارث کمال،

حارث رضا عباسی، حسن علی میمن، حسین لغاری، عمران حیدر، عمران خان،عمران منصور علی جیوانی، امتیاز شیخ، اقبال احمد خان، عرفان سلیمان، جگدیش،جہانگزیب خان، جسونت کپور، کامران علی، کنول کمار، خضجان محمود،خالد حسین، خالد مسعود چنا، خواجہ محمد سلیمان یونس، خدا بخش ، خرم نیازی، خورشید جمالی، محمد اسلم قریشی، محمد عمیر، ڈاکٹر دریش،ماجین فاطمہ، منصور قادرکاکا،

مسعود نقوی، مسعود الحسن، مسعود کریم شیخ، میراج محمد مناف، ثروت عظیم،محمد افضل، محمد احسان،محمد اعجاز ہارون، محمد اکمل، محمد علی چنا، محمد عارف خان، محمد اسد علی، محمد اشرف مغل، محمد آصف، محمد فیصل، محمد احسان بروہی(اومنی گروپ)، محمد عمران،محمد اقبال ولد ٹیغ دائود،محمد جعفر، ودود انجینئرنگ، محمد جہانگیر یوسف( ڈریلنگ کارپوریشن)،

محمدجلال،محمد جاوید علوی، محمد مختار احمد(منیجر سندھ بینک)،محمد مشتاق ولد عبدالعزیز،محمد نعیم،محمد نثار شیخ (آپریشن منیجر سمٹ بینک)، محمد قادر ولد عبدالصمد، محمدردیف قریشی ولد محمد ظریف قریشی، محمد رفیق قریشی، محمد رشید ولد سلیم الدین، محمد ساجد ولد محمد افضل، محمد شبیرولد محمد اسحاق، محمد شہزاد عالم ولد محمد اختر عالم، محمد سہیل ولدعبدالرشید، محمد طاہر محمود،

محمد توصیف ولد محمد رفیق، محمد وسیم بلڈر،محمد یٰسین ولدمحمد قاسم،محمد یونس قداوی(پارک لین پرائیویٹ)، محمد موسیٰ ولد عبدالستار،محمد یوسف عباسی ولد فاجو خان،محمدیوسف ایدھی(پنک ریزیڈنسی)،مکیش چاولہ، مصطفی ذوالقرنین ماجد(اومنی گروپ)، ندیم احمد خان(پیرامائونٹ لیڈر)، ندیم الطاف(گروپ ہیڈ سندھ بینک)،ندیم انور الیاس(ہیڈکارپوریٹ این بی پی)،ندیم حاکم،غلام حاکم دین،

ریاض لاجی(دبئی)،نویداقبال ولد محمد اقبال، نزلی مجید،نمر مجیدخواجہ(اومنی گروپ)، نثار احمد شیخ(سیکرٹری فنانس)، قاسم علی شاہ، رائو محمد خالد ولد رائو محمد عتیق، صاحبزادہ رحمان ذیشان سیف الدین ولد سربلند، سید آصف محمود (ٹیکنومین کنیٹک پرائیویٹ لمیٹڈ)،سجاول خان ولد محمد افضل،سجاد حسین، سجاد عباسی، سلیمان ولد شمیم احمد، ثاقب سومرو (سیکرٹری یوٹیلائزیشن)،

ستار احمد، سعد سمیر ولد محمد یاسین، شبیر وزیرخان ولد وزیرخان،شاہد علی ولد محمد صدیق، شاہد علی ولد محمد سلطان، شہزادہ کامران انصاری، شیخ فیض الرحمان ولد غفور الحق،شیخ وقار احمد ولد شیخ اصغرعلی،شیرمحمد مغیری ولد رمضان مغیری، سراج شاہد ولد محمد شاہد، سہیل انور سیال، سہیل راجپوت(سیکرٹری فنانس)، سید علی رضا (صدر این بی پی)، سید عارف علی (ٹیکنومین کنیٹک پرائیویٹ لمیٹڈ)،سید اسد عباس زیدی ولد توقیر حسین زیدی، سید کاشف رضا ولد سیدعلی اعجاز، سید مراد علی شاہ، سید نصرت علی ولد سید ثروت علی، علی حسن زرداری ولد میر خان زرداری، سید شاہ نواز نادر ڈائریکٹر ایس ٹی ڈی سی، سید ضمیر حیدر (سیکرٹری انڈسٹریز)۔(اح)

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…