سابق صدر ممنون حسین اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟جانئے

22  دسمبر‬‮  2018

جہانیاں(آن لائن) سابق صدر پاکستان ممنون حسین آج 78برس کے ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق ممنون حسین کے خاندان میں بچوں سمیت کسی بھی سالگرہ منانے کی روایت نہیں ہے۔ممنون حسین پاکستان کے12ویں صدر ہے ہیں وہ23دسمبر1940ء کو بھارت کے شہر آگرہ میں پیدا ہوئے۔

ممنون حسین جولائی2013ء میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں تحریک انصاف کے جسٹس(ر) وجیہہ الدین کے مقابلے میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہو کر ملک کے12صدر منتخب ہو ئے تھے۔ جبکہ8ستمبر2018ء کوممنون حسین کی مدت صدارت ختم ہو گئی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…