زرداری کے نیویارک فلیٹ کا معاملہ پی ٹی آئی کے گلے پڑ گیا امریکہ میں پراپرٹی ہے یا نہیں؟الیکشن کمیشن میں حیران کن صورتحال پیپلزپارٹی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

21  دسمبر‬‮  2018

کراچی(آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ امریکا میں فلیٹ آصف زرداری کئی سال پہلے بیچ چکے ہیں، جھوٹا الزام لگانے پر پی ٹی آئی کو نوٹس بھجیں گے، حکومت کا ایجنڈا سب کو اندر کرنا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نی کہا کہ نوکریاں دینے کے بجائے عوام سے روزگار چھینا جا رہا ہے، 50 لاکھ گھر بنانے کے بجائے گرائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا امریکا میں پراپرٹی 20 سال پہلے فروخت ہوگئی تھی، امریکا میں پراپرٹی

تو آصف زرداری کے نام ہی نہیں، آج تاریخ ہم نے نہیں، پراسیکیوشن لی، حکومت کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ سب کو جیل میں ڈالو۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے سندھ اسمبلی کے رکن خرم شیر زمان نے گزشتہ روز الیکشن کمشن سندھ میں زرداری کے اثاثے چھپانے کے حوالے سے ایک درخواست دائر کی تھی جس میں ان کو نا اہل قراردینے کی استدعا کی گئی تھی جس پر صوبائی الیکشن کمیشن نے درخواست وصول کرنے سے انکار کرتے ہوئے وفاقی الیکشن کمیشن سے رابطہ کرنے کی ہدایت کی تھی

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…