زرداری کی ممکنہ گرفتاری، بلاول نے ابتک کا سب سے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا، پی ٹی آئی حکومت کو بڑا سرپرائز دیدیا

20  دسمبر‬‮  2018

لاہور (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 26دسمبر بروز بدھ کو طلب کر لیا گیا۔اجلاس نوڈیرہ ہائوس میں شام 6 بجے منعقد ہوگاجس کی صدارت صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو مشترکہ طور پر کریں گے ۔اجلاس میں موجودہ سیاسی صوررتحال ،نیب کیسز سمیت دیگر اہم امور زیر غور آئیں گے۔دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں ڈیرئے ڈالنے کا فیصلہ کرلیا جہاں وہ سیاسی مہم کا آغاز کریں گے ۔ذرائع کے حوالے

سے بتایا گیا ہے کہ بلاول بھٹو کی ستائیس دسمبر کو اپنی والدہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے بعد جنوری کے پہلے ہفتے لاہور آمد متوقع ہے اور یہا ں وہ بلاول ہائوس کی بجائے زیادہ تر قیام شمالی لاہور میں کریں گے ۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو حاجی عزیز الرحمان چن اور اسلم گل کے گھر کارکنوں سے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور میں قیام کے دوران بلاول بھٹو یو ایم ٹی اور لمز یونیورسٹی میں کانفرنس سے خطاب کریں گے اور سینئر صحافی سید اظہر حسین کی عیادت بھی کریں گے ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…