حضرت غوث الاعظم مزار کے گدی نشین پہلی ہی ملاقات میں عمران خان کے مداح ،مجھے ان کی کون سی بات پسند آئی ؟ السید خالد المنصور الجیلانی نے بتادیا

19  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گدی نشین حضرت غوث الاعظم مزار السید خالد المنصورالجیلانی بھی وزیراعظم عمران خان کی صاف گوئی اور کفایت شعاری کے معترف نکلے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ان سے ملاقات میں ظہرانہ دینے کی بجائے چائے سے تواضع کی۔ السید خالد المنصورالجیلانی کا کہنا ہے کہ صرف چائے تواضع کرنا اچھا لگا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان بہت سادہ

طبیعت کے مالک ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ میری وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی ہم نے صوفی ازم کے اوپر گفتگو کی۔ان کو پاکستان کے صوفی ازم کے بیک گراؤنڈ سے متعلق بہت کچھ معلوم تھا اور مجھے ان کی سب سے اچھی بات یہ لگی کہ انہوں نے مجھے صرف چائے پیش کی۔واضح رہے کہ عمران خان نے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد  کفایت شعاری کی پالیسی اپنانے کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…