کیمرہ مین پر تشدد،سینئر خاتون اینکر بھی سامنے آگئی ، پی ٹی آئی دھرنے میں میرے ساتھ کیا بدتمیزی ہوئی؟ عمران خان نے فوراً مجھے فون کر کے کیا کہا؟خود ہی سب کچھ بتا دیا

19  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ دنوں نواز شریف کے گارڈز نے نجی ٹی وی کےکیمرہ مین  پر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی  ہو گئے تھے تاہم سابق وزیر اعظم  نے واضح الفاظ میں معافی مانگنے کی بجائے کہا تھا کہ میرے گارڈ پر بھی کیمرہ مین کی طرف سے تشدد کیا گیا تھا۔الیکشن سے قبل جب پی ٹی آئی جلسے کیا کرتی تھی تو اس دوران بھی ان کے کارکنان کی طرف سے خاتون اینکرز کو ہراساں کیا جاتا تھا۔اسی حوالے سے معروف اینکر غریدہ فاروقی

نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2014ء میں جب میں سما ٹی وی میں کام کرتی تھی اور پی ٹی آئی کا جلسہ کور کر رہی تھی تو مجھ پر پی ٹی آئی کے کچھ کارکنان کی جانب سے ملتان اور اسلام آباد میں حملہ کیا گیا تھا۔تب بھی سماء ٹی وی نے کھل کر اور انتہائی جارحانہ انداز میں اس کی کوریج جاری رکھی ۔ جلسے کے دوران عمران خان اور پی ٹی آئی کا نام لے کر تنقید کرتی  تھی۔لیکن عمران خان نے تہذیب کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجھے فوراََ کال کی اور ذاتی طور پر واقعے کی معافی مانگی تھی ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…