حنیف عباسی کی بیٹی کی سفارش کرنا وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت کو مہنگا پڑ گیا

18  دسمبر‬‮  2018

لاہور( نیوزڈیسک )وزیر اعظم کے نوٹس لینے پر پنجاب حکومت نے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت اور بے نظیر بھٹو شہید ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی آڈیو لیک ہونے کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا، ینگ ڈاکٹر نے وزیر قانون راجہ بشارت کو استعفے کیلئے تین دن کی ڈیڈ لائن دیدی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے گرفتار رہنما حنیف عباسی کی صاحبزادی ڈاکٹر اریبہ عباسی کا استعفیٰ تاحال

منظور نہیں ہوا جبکہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بھی تنازعہ میں فریق بن گئی۔ انہوں نے صوبائی وزیر راجہ بشارت کے استعفے کیلئے تین دن کی ڈیڈ لائن دیدی ہے۔ ینگ ڈاکٹرز حیرت انگیز طور پر اپنی ساتھی ڈاکٹر کی بجائے ایم ایس کے حمایت کر رہے ہیں ۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر طارق نیازی کے بھائی ڈاکٹر زمان نیازی بھی ایم ایس بے نظیر بھٹو ہسپتال رہے اور انہیں حنیف عباسی سے اختلافات کے باعث عہدہ سے ہٹا دیا گیا تھا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…