کافی عرصے سے غائب رہنے والے نعیم بخاری پھر منظر عام پر ،اب کیا کررہے ہیں اور کس تحریک کا حصہ بن گئے؟حیرت انگیز انکشاف‎

17  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم پاکستان مہم کے سلسلے میں چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانیز نے ہمیشہ مشکل حالات میں اپنے ملک پاکستان کی سپورٹ کی۔ انہوں نے کہا کہ میں کبھی خواب میں بھی نہیں سوچ سکتا تھا کہ چند ماہ میں یہ اتنی بڑی تحریک بن جائے گی،

ایڈووکیٹ اور سوشل ایکٹویسٹ صالح حیات نے کہا کہ پوری قوم کا یہ ایک مسئلہ ہے ہر شخص اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے کوشاں ہے، ایڈووکیٹ سپریم کورٹ نیئر رضوی نے کہا کہ ہم نے سنا کہ 2025ء تک یہاں پانی نہیں ہونا تو ہم نے یہ مہم شروع کی، نعیم بخاری نے کہا کہ آپ ہم میں سے ہیں ہم آپ سے ہیں، اس ملک میں پانی کی بڑی قلت ہے، آپ اس میں تعاون کریں، ڈیم فنڈز کے لیے برانڈ ایمبیسڈر لڑکی فضہ رضوی نے کہا کہ میں تمام اوورسیز پاکستانیوں سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ آئیں اور اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں، سید احمد جو کہ آئی ایم پاکستان مہم کے فاؤنڈر ہیں نے کہا کہ اس کا مقصد پاکستان کے اندر اور باہر لوگوں کو متحرک کرنا ہے۔  آئی ایم پاکستان مہم کے سلسلے میں چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانیز نے ہمیشہ مشکل حالات میں اپنے ملک پاکستان کی سپورٹ کی۔ انہوں نے کہا کہ میں کبھی خواب میں بھی نہیں سوچ سکتا تھا کہ چند ماہ میں یہ اتنی بڑی تحریک بن جائے گی، ایڈووکیٹ اور سوشل ایکٹویسٹ صالح حیات نے کہا کہ پوری قوم کا یہ ایک مسئلہ ہے ہر شخص اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے کوشاں ہے واضح رہے کہ آئی ایم پاکستان ورلڈ وائیڈ مہم ہے اور اس کا مقصد پاکستان بڑھتے ہوئے پانی کے بحران پر قابو پانے کے لیے ڈیم بنانے کے لیے لوگوں کو متحرک کرنا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…