احتساب کمیشن کاخاتمہ ،بل خیبرپختونخوا میں حیرت انگیز قدم اُٹھالیاگیا،کمیشن ختم ہونے کے بعد تحقیقات اورکیسز کا کیا ہوگا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

16  دسمبر‬‮  2018

پشاور(این این آئی)احتسا ب کمیشن کوختم کرنے کابل آج خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش کیاجائیگا،احتساب کمیشن کے ختم ہونے سے اب تک ہونے والی تمام تحقیقات اور کیسز اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو منتقل ہوجائیں گے۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں احتساب کے لیے بنائے گئے

ادارے احتساب کمیشن کو ختم کرنے کا بل آج صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائیگا۔ بل کو ایجنڈے میں شامل کرلیا گیا ہے، احتساب کمیشن کے ختم ہونے سے اب تک ہونے والی تمام تحقیقات اور کیسز اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو منتقل ہوجائیں گے۔کمیشن کے کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ جبکہ مستقل ملازمین کو سرپلس پول جانے یا گولڈن ہینڈ شیک لینے کے آپشن دیئے جائیں گے، سرپلس قراردیئے گئے ملازمین کو سرپلس پول میں رکھاجائے گا جن کے حوالے سے اسکروٹنی کے لیے محکمہ اسٹیبشلمنٹ کی جانب سے کمیٹی قائم کی جائے گی۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کی گزشتہ حکومت نے صوبے میں احتساب کے لئے احتساب کمیشن کے نام پر ادارہ قائم کیا تھا جس کی منظوری ایکٹ کے ذریعے اسمبلی سے لی گئی تھی لیکن نئی حکومت کے قیام کے بعد احتساب کمیشن کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ احتسا ب کمیشن کوختم کرنے کابل آج خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش کیاجائیگا،احتساب کمیشن کے ختم ہونے سے اب تک ہونے والی تمام تحقیقات اور کیسز اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو منتقل ہوجائیں گے۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں احتساب کے لیے بنائے گئے ادارے احتساب کمیشن کو ختم کرنے کا بل آج صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائیگا۔ بل کو ایجنڈے میں شامل کرلیا گیا ہے، احتساب کمیشن کے ختم ہونے سے اب تک ہونے والی تمام تحقیقات اور کیسز اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کو منتقل ہوجائیں گے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…