استقبال کے لیے کوئی کیوں نہیں آیا؟ وزیر خزانہ اسد عمر ناراض ہو کر چلے گئے

12  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(آن لائن)استقبال کیلئے کوئی بھی موجود نہ تھا آپکو بیس منٹ دئیے اور ہال بھی خالی تھا، وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر پائیڈ کانفرنس سے ناراض ہوکر چلے گئے ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو پاکستان ڈیولپمنٹ اکنامکس کے زیر اہتمام “پاکستان کی معیشت ترقی کے دوراہے پر” کے حوالے سے سہ روزہ کانفرنس

کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کو بھی بطور مہمان مدعو کیا گیالیکن جب وزیر خزانہ اسد عمر کے استقبال کیلئے کوئی موجود نہ تھااسد عمر کانفرنس میں پندرہ منٹس تک انتظار کرتے رہے جبکہ پائیڈ کانفرنس کے منتظمین کھانے میں مصروف تھے جس کے بعد اسد عمر ناراض ہوکر اٹھ کر چلے گئے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…