7 ہزار والا موبائل 11 ہزار کا ہو گیا، باقی موبائل فونز کی قیمتوں میں اتنا اضافہ کہ آپ دل تھام کر رہ جائیں گے

12  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی خزانے میں اضافے کے لیے حکومت کی جانب سے موبائل فونز کی درآمد پر ڈیوٹی عائد کر دی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ٹیکس میں اضافے کے بعد موبائل فونز کی قیمتوں میں چار ہزار سے پچاس ہزار روپے تک کا اضافہ ہو گیا ہے، اس حوالے سے موبائل فونز ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ حکومت کے اس اقدام نے عوام کے لیے سمارٹ فونز خریدنا انتہائی مشکل کر دیا ہے،

ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ حکومت نے موبائل فونز کی درآمد پر عائد ڈیوٹی 4 ہزار سے 50 ہزار روپے تک بڑھا دی جس کے بعد 7 ہزار والا سمارٹ فون اب 11 ہزار کا ہو گیا اور 14 ہزار والا فون اب 20 ہزار کا ہو گیا ہے اس کے علاوہ اکیس ہزار والے سمارٹ فون کی قیمت میں آٹھ ہزار اضافہ کیا گیا ہے اس طرح اب یہ فون 29 ہزار روپے میں ملے گا اور ایک لاکھ قیمت والے سمارٹ فون اب ایک لاکھ بیالیس ہزار روپے میں ملیں گے۔



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…