راحیل شریف کی سعودیہ میں نماز کی ادائیگی کے بعد مسجدمیں ایسا کام کرتے ہوئے تصویر سامنے آگئی کہ دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

9  دسمبر‬‮  2018

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) راحیل شریف جنہوں نے آپریشن ضرب عضب شروع  کرکے دہشتگردوں کا ملک بھر سے صفایا کر دیا جس کے بعد رد الفساد شروع ہوا جس میں دہشتگردوں کے سلیپر سیلز کا بھی خاتمہ کرنے کا کام کامیابی سے جاری ہے ۔اس جنگ میں پاک فوج اور پاکستانی عوام نے بے پناہ قربانیاں دیں اور ملک کو امن کا گہوارہ بنانے میں کوئی کثر نہ اٹھا رکھی۔اس میں ان  کا کردار نہایت اہم رہا ۔

تاہم اب وہ ریٹائرمنٹ کے بعداسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ ہیں اور سعودی عرب میں ہوتے ہیں جہاں سے ان کی اکثر تصاویر سامنے آتی ہیں جنہیں پاکستانی بے پناہ پسند کرتے ہیں ۔سوشل میڈیا پر راحیل شریف کی ایک اور  تصویر بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ سعودی عرب کی ایک مسجد میں موجود ہیں جہاں وہ نمازیوں سے خطاب کر رہے ہیں۔ان کی اس تصویر پرسوشل میڈیا صارفین نے بہت سراہا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…