بیرونی قرضوں اور دیگر سرکاری مد میں بھاری ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں زبردست کمی ،قومی خزانے میں کتنے ارب ڈالرز رہ گئے؟انتہائی تشویشناک انکشافات

  جمعرات‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2018  |  20:54

کراچی(این این آئی )گزشتہ ہفتے کے دوران بیرونی قرضوں اور دیگر سرکاری مد میں بھاری ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں57کروڑ65لاکھ ڈالرز کی زبردست کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر14ارب سے گھٹ کر دوبارہ13ارب ڈالرز کی سطح پر آگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق 30نومبر کو ختمہونے والے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14ارب57کروڑ26لاکھ ڈالرز سے گھٹ کر13ارب99کروڑ61لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے،اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر56کروڑ3لاکھ ڈالرز کمی سے 7ارب50کروڑ21لاکھ ڈالرز جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر1کروڑ62لاکھ ڈالرز کمی سے 6ارب49کروڑ40لاکھ ڈالرز کی سطح پر

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں