گورنر ہائوس پنجاب کی دیواریں کیوں گرانا چاہتا ہوں؟ وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس کے سامنے ایسی وجہ بیان کر دی کہ سب حیران رہ گئے ، کسی کو بھی اس چیز کا خیال نہ آیا جو کپتان سوچتے رہے

5  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر ہائوس پنجاب کی دیواریں کیوں گرانا چاہتا ہوں؟ وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز کے سامنےکیا وجہ بتا دی؟ ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پاکستان میں بڑھتی ہوئی آباد ی پر فوری توجہ کے حوالے سے ایک سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا جس میںچیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز کے ساتھ وفاقی وزرا ، وزرائے اعلیٰ اور صحافیوں سمیت جید علمائے کرام کی بڑی تعداد شریک ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سمپوزیم سے

خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے لاہور کو سرسبز و شاداب دیکھا ہے، راوی صاف ، شفاف بہتا دیکھا ہے۔ اب شہر کنکریٹ میں تبدیل ہو چکا ہے اور کہیں سبزہ نظر نہیں آتا ۔ گورنر ہائوس پنجاب کی دیواریں توڑنے کے پیچھے میرا مقصد یہی تھا کہ لوگ گورنر ہائوس میں موجود باغات اور سبزے کو دیکھیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ سب چیزیں ماحولیاتی تبدیلی سے جڑی ہوئی ہیں، آبادی میں اضافہ ، درخت، آلودگی، پانی کی قلت، پانی کی آلودگی یہ سب چیزیں ایک دوسرے سے کنیکٹ ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…