صرف2روپے 40پیسے میں ڈیم بن جائیگا لیکن کس طرح؟ شہری نے ایسا فارمولا بتا دیا کہ آپ بھی پڑھ کر دنگ رہ جائینگے

5  دسمبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان بھر میں ڈیم فنڈ کیلئے رقوم جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے لیکن ابھی بھی ہم مقررہ اہداف سے بہت دور ہیں۔ ایسے میں ایک شخص نے ڈیم 2 روپے 40 پیسے میں بنانے کا فارمولا بتا دیا۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص کا کہنا ہے کہ ڈیم 2 روپے 40 پیسے میں بھی بنایا جا سکتا ہے۔ہمیں ڈیم کی تعمیر کے لیے 14سو ارب روپے چاہئیں لیکن یہ ہمیں اکٹھی نہیں چاہئیے بلکہ اس کے لیے 8 سال درکار ہیں۔

ایک سال میں جو رقم بنتی ہے وہ 175 ارب روپے بنتی ہے۔اگر اس رقم کو 20 کروڑ عوام سے تقسیم کیا جائے تو یہ صرف 875 روپے بنتے ہیں اور یہ رقم سال بھر میں چندہ دینی ہے تو اگر اسے سال کے 365 دنوں پر تقسیم کیا جائے تو یہ 2 روپے 40 پیسے بنتے ہیں۔اس لیے ہر چار دن بعد اہل خانہ کے ایک فرد کو دس دس روپے کا ڈیم فنڈ کے لیے میسج کرنا چاہیے۔مذکورہ شخص کے فارمولے پر لوگوں نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…