سعد رفیق کے غنڈوں کا عدالت پر قبضہ،مجسٹریٹ بیان کیوں ریکارڈ نہ کرسکا،لیگی رہنما کی ضمانت کیسے ہوئی؟سینئر صحافی کا سنسنی خیز انکشاف

27  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ سعد رفیق کے غنڈوں نے عدالت پر قبضہ کرلیا جس کے باعث مجسٹریٹ قیصر امین بٹ کا بیان ریکارڈ نہیں کرسکا جبکہ سعد رفیق کی ضمانت کے کیس میں نیب پراسیکیوٹر شواہد ہی گھر بھول آیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  سعد رفیق اور ان کے لچ لفنگ نے

نیب کو شکست دے دی۔  سعد رفیق کی ضمانت کے کیس میں نیب پراسیکیوٹر ہائیکورٹ میں پیش ہوا تو جج صاحب نے پوچھا کہ شواہد کہاں ہیں؟ جس پر نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ وہ شواہد گھر بھول آئے ہیں۔ ریاستی ادارے مفلوج ہیں اور مافیا راج ہے ۔ میں دعوے سے کہتا ہوں کہ اربوں کھربوں کی لوٹ مار میں سعد رفیق کا نام سر فہرست ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے  سعد رفیق کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 5 دسمبر تک کی توسیع کردی گئی تھی ۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…