مولانا سمیع الحق کی قبرکشائی ہوگی یا نہیں؟ تفتیشی ٹیم کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

20  ‬‮نومبر‬‮  2018

نوشہرہ(وائس آف ایشیا ) عدالت نے راولپنڈی پولیس کو جے یو آئی(س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی قبرکشائی سے روک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کی ماتحت عدالت نے راولپنڈی پولیس کو جمعیت علمائے اسلام(س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی قبرکشائی سے روک دیا۔ مولانا سمیع الحق کے لواحقین کی جانب سے قبرکشائی کے معاملے پر فتوی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔اس سے قبل

راولپنڈی کی اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم نے قانونی تقاضے پورے کرنے اورپوسٹ مارٹم کرانے کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا اورتفتیشی ٹیم نے سیشن جج راولپنڈی کوقبرکشائی اور پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست دائرکی تھی۔واضح رہے کہ 2 نومبرکوراولپنڈی کے علاقے تھانہ ائیرپورٹ میں جمعیت علمائے اسلام (س)کے سربراہ مولانا سمیع الحق کو ان کے گھرمیں قاتلانہ حملے میں شہید کردیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…