گاڑی میں مبینہ طور پر لڑکی کیساتھ قابل اعتراض حالت پر پائے جانیوالے پی ٹی آئی وزیر محمودالرشید کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کروانے والے پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا کیونکہ۔۔

19  ‬‮نومبر‬‮  2018

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کے وزیر ہاوسنگ محمود الرشید کے بیٹے کیخلاف مقدمہ درج کرانے والے تین پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج ‘ پولیس نے تینوں اہلکاروں کو گرفتار بھی کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکاروں ندیم اقبال، عثمان مشتاق اورعثمان سعید کیخلاف ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے حکم پر مقدمہ اے ایس پی گلبرگ کی تفتیش کے بعد درج کیا گیا۔درج کئے گئے مقدمے کے مطابق پولیس اہلکار ڈیوٹی کے دوران جوڑوں سے

رقم چھینتے اور ان کے فوٹیج بناتے ہیں، ملزمان ویڈیو بنا کر بلیک میل بھی کرتے ہیںمقدمے میں یہ بھی درج کیا گیا ہے کہ ملزم اہلکار ان جوڑوں سے رقم لیتے اور انہیں تشدد کا نشانہ بناتے ہیں، ملزمان نے علی مصطفی اور فضا جمیل پر بھی تشدد کیا اور 2 ہزار روپے چھین لیے۔ملزمان اہلکاروں کے خلاف مقدمے میں یہ بھی درج کیا گیا ہے کہ ملزمان نے واردات کے بعد جوڑے کو اے ٹی ایم سے 50 ہزار روپے نکالنے کیلئے بھی کہا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…