گوگل نے پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے بہترین ملک قرار دیدیا،اگلے چند سالوں میں پاکستان تیزرفتارترقی کرنیوالے ممالک میں کس نمبرپر ہوگا؟بڑی پیش گوئی کردی

17  ‬‮نومبر‬‮  2018

کراچی(این این آئی)گوگل کے مارکیٹنگ ہیڈ نے پاکستان کو ڈیجیٹل سرمایہ کاری کے لیے بہترین ملک قرار دے دیاہے، اپنے بلاگ میں انہوں نے پاکستان کی پانچ خصوصیات گنوا دیئے۔پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن، عالمی ادارے سرمایہ کاروں کو پاکستان کا رخ کرنے کے مشورے دینے لگے۔ گوگل کے مارکیٹنگ ہیڈ لارس اینتھونسن نے پاکستان کو ڈیجیٹل فاسٹ ملک قرار دے دیا۔ اپنے بلاگ میں

اینتھونسن نے ڈیجیٹل سرمایہ کاروں کی پاکستان کی پانچ خصوصیات گنوا دیے۔ لارس انتھونسن کے مطابق اگلے چند سالوں میں پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی آبادی بننے کے ساتھ ساتھ چوتھی تیز رفتار ترقی کرنے والی معیشت بھی بن جائے گا جبکہ سمارٹ فونز اور انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے اور سی پیک کے تحت فور جی ٹیکنالوجی میں بھی بہتری کی امید ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…