حکومت کی 100 روزہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھنے کافیصلہ،ن لیگ نے27نومبر کو کیا کام کرنیکا اعلان کردیا، جان کر عمران خان کی پریشانی بھی بڑھ جائیگی

17  ‬‮نومبر‬‮  2018

لاہور( آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن )نے حکومت کی 100 روزہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق 27 نومبر منگل کو مرکزی اور صوبائی سطح پر پارٹی کی اعلی قیادت پریس کانفرنس کے ذریعے حکومت کی 100 روزہ مایوس کن کارکردگی کو اعداد و شمار کے ساتھ عوام کے سامنے رکھے گی۔پارٹی نے پٹرول، بجلی، گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک میں ہونے والی مہنگائی کے طوفان پر

حکومت کو ٹف ٹائم کا فیصلہ کیا ہے۔معیشت کے حوالے سے 100 روز میں ہونے والے نقصانات پر پارٹی کنوینیر احسن اقبال کو خصوصی ٹاسک دیا گیا ،وہ سی پیک اور دیگر اہم پراجیکٹس پر حکومتی یوٹرن کے حوالے سے خزانے کو پہنچنے والے نقصانات پر عوام کو آگاہ کریں گے، پنجاب میں حمزہ شہباز شریف لاہور شہر سمیت دیگر شہروں میں جاری ترقیاتی کاموں کو بند کرنے سے ہونے والے نقصانات پر اپنی رپورٹ دیں گے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…