یو نہیں بلکہ’ ڈبلیو ٹرن ‘۔۔وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم عمرا ن خان کی پرموشن کر دی، ایسا بیان دیدیا کہ پی ٹی آئی والے سٹپٹا کر رہ گئے

17  ‬‮نومبر‬‮  2018

کراچی(نیوز ڈیسک ) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ قائد آباد دھماکے کی مکمل تفتیش تک کچھ نہیں کہہ سکتے، تفتیش کرنی ہے کہ دھماکے کی نوعیت اور ٹارگٹ کیا تھا، فرانزک لیب کے لیے زمین حاصل کرلی ہے،سندھ میں لیب بنانے کی کوشش کررہے ہیں، جب تک دیگر صوبوں سے مدد لیں گے، پتا نہیں وزیراعظم کے بیان کا کیا مقصد تھا، اب یوٹرن سے ہٹ کر ڈبلیو ٹرن ہوگئے ہیں۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مراد علی شاہ نے قائد آباد دھماکے میں دو افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے میں 12 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 10 کو طبی امداد کے بعد فارغ کردیا گیا جب کہ دو زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔وزیراعلی سندھ نے کہا کہ قائد آباد سے ایک اور ڈیوائس بھی ملی تھی جس کو ناکارہ بنا دیاگیا، دھماکے کی تحقیقات کریں گے اور اس کی مکمل تفتیش کی جائے گی جس کے بعد ہی معلوم ہوسکے گا کہ دھماکا کس نوعیت کا تھا، اس لیے مکمل تفتیش تک کچھ نہیں کہہ سکتے البتہ تفتیش کرنی ہے کہ دھماکے کی نوعیت اور ٹارگٹ کیا تھا۔مراد علی شاہ نے کہا کہ فرانزک لیب کے لیے زمین حاصل کرلی ہے، سندھ میں لیب بنانے کی کوشش کررہے ہیں، جب تک دیگر صوبوں سے مدد لیں گے۔ھماکے کی تحقیقات کریں گے اور اس کی مکمل تفتیش کی جائے گی جس کے بعد ہی معلوم ہوسکے گا کہ دھماکا کس نوعیت کا تھا، اس لیے مکمل تفتیش تک کچھ نہیں کہہ سکتے البتہ تفتیش کرنی ہے کہ دھماکے کی نوعیت اور ٹارگٹ کیا تھا۔مراد علی شاہ نے کہا کہ فرانزک لیب کے لیے زمین حاصل کرلی ہے، سندھ میں لیب بنانے کی کوشش کررہے ہیں، جب تک دیگر صوبوں سے مدد لیں گے۔وزیراعظم عمران خان کے یوٹرن سے متعلق بیان پر وزیراعلی سندھ نے کہا کہ پتا نہیں وزیراعظم کے بیان کا کیا مقصد تھا، اب یوٹرن سے ہٹ کر ڈبلیو ٹرن ہوگئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…