سینیٹ کا ضمنی الیکشن ، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے ووٹ کاسٹ کر نے کے موقعہ پر اپنا بیلٹ پیپر خراب کر دیا ،حیرت انگیز صورتحال

15  ‬‮نومبر‬‮  2018

لاہور(آئی این پی) سینیٹ کا ضمنی الیکشن ، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے ووٹ کاسٹ کر نے کے موقعہ پر اپنا بیلٹ پیپر خراب کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز پنجاب اسمبلی میں سینٹ کے ضمنی انتخابات کے موقعہ پر سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے پہلے بیلٹ پیپر پر غلطی ہوگئی جس کے باعث انھیں دوسرا بیلٹ پیپر جاری کردیا گیا چودھری پرویز الٰہی نے الیکشن کمیشن کو غلطی والا بیلٹ پیپر دکھایاغلطی والا بیلٹ پیپر

دکھانے پر سپیکر پنجاب اسمبلی کو دوسرا بیلٹ پیپر جاری ہواجسکے بعد انکی جانب سے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا گیا ۔ جبکہ (ن) لیگ کے لاہور رکن اسمبلی سہیل شوکت بٹ بیرون ملک ہونے کی وجہ سے سینٹ انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ نہ کر سکے ۔ بتایا گیا ہے کہ ضمنی انتخابات میں لاہور سے کامیاب ہونیوالے رکن پنجاب اسمبلی سہیل شوکت بٹ بیرون ملک ہیں جسکی وجہ سے وہ جمعرات کے روز ہونیوالے سینٹ انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کر سکے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…