اربوں روپے میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل میں اہم پیش رفت، جے آئی ٹی نے اہم قدم اٹھا لیا

14  ‬‮نومبر‬‮  2018

کراچی(این این آئی)اربوں روپے میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل میں اہم پیش رفت، جے آئی ٹی نے جیل میں انور مجید سمیت چاروں ملزمان سے تحقیقات کے لیئے بینکنگ کورٹ سے رجوع کرلیا۔ عدالت نے درخواست پر ملزمان کے وکلا کو نوٹس جاری کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق اربوں روپے میگا منی لانڈرنگ اسکینڈل میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ جے آئی ٹی نے جیل میں انور مجید سمیت

چاروں ملزمان سے تحقیقات کی اجازت کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ عدالت نے ملزمان کے وکلا کو نوٹس جاری کردیئے۔ ایف آئی اے نے درخواست میں موقف اپنایا تھا کہ انور مجید، عبدالغنی مجید، حسین لوائی اور طحہ رضا سے تفتیش درکار ہے۔ اب تک ہونے والی تحقیقات میں پیش رفت کے لیے ملزمان سے تفتیش مطلوب ہے۔ چاروں ملزمان سے جیل میں تحقیقات کی اجازت دی جائے۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…