نئے پاکستان میں غریب اب غریب ترین ہونے لگے،کتنے فیصد آبادی اب غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے؟ ورلڈبینک کی رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

12  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(این این آئی) ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں امیر اور غریب کے درمیان طبقاتی فرق اضافہ ہوگیا ہے اور یہ فرق ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتا جارہا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے جاری تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ امیر اور غریب کے درمیان طبقاتی فرق میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، 80 فیصد سے زائد دیہی آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے جہاں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔پاکستان میں پانی کی فراہمی، صحت و صفائی اور غربت کے عنوان سے اپنی رپورٹ میں

ورلڈ بینک کے مطابق سب سے زیادہ سنگین صورت حال بلوچستان میں ہے جہاں 62 فیصد آبادی خط غربت سے نیچے زندگی بسر کر رہی ہے ٗ سندھ میں 30، پنجاب میں 13 اور خیبرپختونخوا میں 15 فیصد آبادی خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سب سے کم شرح غربت ضلع ایبٹ آباد میں ہے جو محض 0.8 ہے جب کہ غربت سے سب سے زیادہ متاثرہ ضلع واشک ہے جہاں شرح غربت 72.5 فیصد ہے، اسی طرح پاکستان کے چھٹے امیر ترین شہر لاہور میں شرح غربت 2.9 فیصد ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…