وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے شیلٹرز ہوم کا سنگ بنیاد تو دوسری جانب انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کہاں پہنچ گئیں؟ہر کوئی دیکھتا رہ گیا، کھل کر سیلفیاں بنوائیں

11  ‬‮نومبر‬‮  2018

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری ٰ بی بی نے فاؤنٹین ہاؤس کا دورہ کیااور وہاں پر موجود بچوں اور خواتین سے مسائل دریافت کیے ۔ فاؤنٹین ہاؤس کے دورہ کے موقع پرفرح خاں بھی بشری ٰ بی بی کے ساتھ موجود تھیں ۔فرخ خان کے ساتھ خواتین اور بچوں نے سیلفیاں بھی بنوائیں ۔اس موقع پر بشری ٰ بی بی کا کہنا تھا کہ مستحق اور بے سہارا افراد سے مل کر دلی سکون ملتا ہے ۔

یہی مستحق افراد قوم کا اثاثہ ہیں ۔فرح خان نے نے بتایا کہ بشری ٰ بی بی جب بھی لاہور کا دورہ کرتی ہیں تو انکی صرف یہ ہی خواہش ہوتی ہے کہ بے سہارا عورتوں اور بچوں کے ساتھ وقت گزاریں، دورے کے دوران بشریٰ بی بی نے فاؤنٹین ہاؤس کی انتظامیہ کو ادارے کی بہتری کے لیے تعاون کا عزم بھی کیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے لاہور میں شیلٹرز ہوم کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…