ابھی سو دن پورے نہیں ہوئےاور کیاکوئی پی ٹی آئی یاعمران خان کا نام لیوا باقی بچا ہے؟جلائو گھیرائو میں ن لیگی کارکنان کے ملوث ہونیکا الزام، شاہد خاقان نے فیاض الحسن چوہان کو اپنے خرچ پر دماغی معائنے کی آفر کر دی

7  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے اپنے خرچے پر پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کو دماغی معائنہ کرانے کا مشورہ دے دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے رہنما ایم این اے شاہد خاقان عباسی نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہاسمبلی سمیت جس فورم پہ الزام لگانا ہے لگاؤ ،

لوگ حکومت سے کتنے خوش ہیں ، یہ سڑک پر جا کر لوگوں سے پوچھ لیا جائے، ابھی سو دن پورے نہیں ہوئے کیا کوئی عمران خان کا نام لیوا باقی بچا ہے؟ان کے 100 دن کی رپورٹ آئے گی تو پتا چلے گا کہ انہوں نے کیا کیاہے؟شاہد خاقان عباسی نے تحریک لبیک اور حکومت کے درمیان معاہدے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مظاہرین نے جو باتیں کیں ہمیں علم نہیں تھا، وہ بھی وزیراعظم نے ہمیں بتائیں، مسلح افواج اور عدلیہ کے خلاف باتوں کا کم ازکم مجھے تو علم نہیں تھا، لوگ حکومت سے کتنے خوش ہیں ، یہ سڑک پر جا کر لوگوں سے پوچھ لیا جائے، ابھی سو دن پورے نہیں ہوئے کیا کوئی عمران خان کا نام لیوا باقی بچا ہے؟ان کے 100 دن کی رپورٹ آئے گی تو پتا چلے گا کہ انہوں نے کیا کیاہے؟شاہد خاقان عباسی نے تحریک لبیک اور حکومت کے درمیان معاہدے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مظاہرین نے جو باتیں کیں ہمیں علم نہیں تھا، وہ بھی وزیراعظم نے ہمیں بتائیں، مسلح افواج اور عدلیہ کے خلاف باتوں کا کم ازکم مجھے تو علم نہیں تھا، اس کے بعد سوشل میڈیا پر دیکھا تو مظاہرین نے بہت سی باتیں کی ہوئی تھیں، ہم تشدد کے خلاف ہیں، راتوں رات معاہدہ ہوا جس کی کسی کوکوئی سمجھ نہیں۔سابق وزیراعظم سے سوال کیا گیا کہ وزیراطلاعات پنجاب فیاض چوہان کہتے ہیں کہ جلاؤ گھیراؤ میں (ن) لیگ کے کارکن ملوث ہیں؟ اس پر شاہد خاقان عباسی نے صوبائی وزیر کا دماغی معائنہ کرانے کا مشورہ دیا اور کہا کہ اس کی فیس دینے کو تیار ہوں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…