الیکشن کمیشن نے پنجاب سے سینٹ کی دو نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی 

4  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب سے سینٹ کی دو نشستوں پر امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے، خواتین کی نشست پر سات اور جنرل نشست پر 3امیدوار مدمقابل ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق خاتون نشست پر تنزیلہ عمران خان، زرقا سہروردی تیمور، عشرت اشرف،

سائرہ تارڑ، سیمی ایزدی، عائشہ شجاع اور روبینہ شاہین شامل ہیں۔ جنرل نشست پر ولید اقبال، سعود مجید اور شیخ عابد وحید کے کاغذات نامزد منظور ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ ان نشستوں پر پولنگ 15نومبر کو ہو گی۔ یہ نشستیں مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر سعدیہ عباسی اور ہارون اختر کی نااہلی سے خالی ہوئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…