انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کے قریب ،سعودی امداد کی پہلی قسط کب تک ملنے کی توقع ہے؟جانئے

3  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد (وائس آف ایشیا)سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے اعلان کردہ مالی امدادی پیکیج میں سے ایک ارب ڈالر کی پہلی قسط کا حصول آئندہ ہفتے متوقع ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں ماہ سعودی عرب کی جانب سے زر مبادلہ ذخائر کو سہارا دینے کے لیے تین ارب ڈالر دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔یہ رقم پاکستان کو قسطوں میں دی جا رہی ہے۔جس میں پہلی قسط آئندہ ہفتے

مل جانے کی امید ہے،اس کے علاوہ سعودی عرب پاکستان کو ہر سال ادھار پر تیل بھی دے گا جس کی مالیت 3 ارب ڈالر ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے دی جانے والی امداد سے بیرونی ادائیگیوں کے چیلنجز سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔برادر اسلامی ملک سے ڈالر آنے کے بعد گرتے ہوئے زر مبادلہ کو ذخائر کا سہارا ملے گااور روپیہ بھی مستحکم ہو گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…