آسیہ کی رہائی۔۔ قوم اس فیصلے سے متفق نہیں!! فضل الرحمن، سمیع الحق، سراج الحق، مفتی منیب نے  چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ کر دیا

1  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مذہبی جماعتوں اور شخصیات نے آسیہ بی بی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو متنازع قرار دیتے ہوئے اس پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن، جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق،جمعیت علما اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق اور صدر تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان مفتی منیب الرحمٰن نیاپنے بیانات میں سپریم کورٹ سے نظر ثانی کا مطالبہ کیا۔مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ

سپریم کورٹ کے اس فیصلے سے عوام میں اضطراب پیدا ہوا ہے۔سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ قوم اس فیصلے پر حیران اور پریشان ہے، قوم اس فیصلے سے متفق نہیں لہٰذا سپریم کورٹ اس فیصلے پر نظر ثانی کرے۔مولانا سمیع الحق نے مظاہرین سے خطاب میں آسیہ بی بی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا۔مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ سپریم کورٹ کے اس فیصلے نے مسلمانان پاکستان کے دل دکھی کردیے ہیں، یہ فیصلہ ملی و حدت کو کمزور کرنے کا باعث بنے گا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…