تند و تیز بیانات کے حوالے سے مشہور مریم نواز جیل سے رہائی کے بعد اب تک خاموش کیوں ہیں؟ حمزہ شہباز مزید فعال کیوں ہو گئے؟ معروف صحافی عارف نظامی اندر کی بات سامنے لے آئے

28  اکتوبر‬‮  2018

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تند و تیز بیانات کے حوالے سے مشہور مریم نواز جیل سے رہائی کے بعد اب تک خاموش کیوں ہیں اور حمزہ شہباز مزید فعال کیوں ہو گئے ہیں، اس بارے میں معروف صحافی عارف نظامی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہاکہ میاں نواز شریف اور مریم نواز دونوں ہی خاموش ہیں،

معروف صحافی نے کہا کہ میاں نواز شریف کو جیل میں سوچنے کا بہت وقت ملا اس کی وجہ یہ ہے کہ انسان جیل میں اندر تنہا ہوتا ہے پھر میاں نواز شریف کو اہلیہ کلثوم نواز کے انتقال کا بھی صدمہ لگا، معروف صحافی نے کہا کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ وہ کوئی نیا بیانیہ تیار کر رہے ہیں، معروف صحافی عارف نظامی نے کہاکہ ایک وقت تھا جب مریم نواز کے ٹویٹس میڈیا کی زینت بنتے تھے مگر اب تو ایسے لگتا ہے کہ ان کا اکاؤنٹ ہی بند ہو گیا ہے، عارف نظامی نے کہا کہ مریم نوازڈپریشن کا شکار لگ رہی ہیں، انہوں نے کہا کہ مریم نواز بڑے دھڑلے سے سیاست میں آئی تھیں مگر اب حمزہ شہباز سیاست میں فعال ہو گئے ہیں، معروف صحافی نے کہا کہ حمزہ شہباز بہت اچھا خطاب کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب شہباز شریف کا کیمپ نواز شریف کے بجائے تیز ہو گیا ہے۔ معروف صحافی نے کہا کہ ان دونوں کی خاموشی انتہائی معنی خیز ہے اور شاید کوئی مک مکا ہو گیا ہو۔ یاد رہے کہ جب میاں نواز شریف سے کچھ صحافی نے سوالات کرنے کی کوشش کی تھی تو انہوں نے جواب میں کہا تھا کہ سب باتوں کا جواب ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب دیں گی۔ معروف صحافی عارف نظامی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہاکہ میاں نواز شریف اور مریم نواز دونوں ہی خاموش ہیں، معروف صحافی نے کہا کہ میاں نواز شریف کو جیل میں سوچنے کا بہت وقت ملا اس کی وجہ یہ ہے کہ انسان جیل میں اندر تنہا ہوتا ہے پھر میاں نواز شریف کو اہلیہ کلثوم نواز کے انتقال کا بھی صدمہ لگا، معروف صحافی نے کہا کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ وہ کوئی نیا بیانیہ تیار کر رہے ہیں

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…