چیف جسٹس کے تھر جانے کے اعلان کے بعد آصف زرداری کو بھی تھر کی یاد آگئی، ایسا اعلان کر دیا کہ جان کر سب حیران رہ گئے

26  اکتوبر‬‮  2018

کراچی(نیوز ڈیسک )  سابق صدرآصف علی زرداری سے وزیراعلی سندھ کے معاون خاص محکمہ برائے انسانی حقوق ڈاکٹرکھٹومل جیون کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں ڈاکٹرکھٹو مل جیون نے تھرکی قحط زدہ صورتحال پرتفصیلی بریفنگ دی۔ملاقات کے دوران سابق صدرآصف علی زرداری نے کہا کہ تھرکے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کریں گے، اگرپانی کی فراہمی کا منصوبہ آسانی سے شروع کیا جاسکتا ہے توفراہم کیا جائے گا، تھرکول جیسا منصوبہ تھرکوترقی کی راہ پرگامزن کرے گا اورتھرکی

تقدیراب بدل جائے گی۔سابق صدرنے کہا کہ میں خود جلد تھرکا دورہ کروں گا، تھرکے عوام کومشکل گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑا جاسکتا، ہم ہرمسئلے کا حل چاہتے ہیں، مسائل حل ہوسکتے ہیں اس کے لئے بہترمنصوبہ بندی ضروری ہے، تھرکے منتخب نمائندے مسائل حل کرنے کی بھرپورکوشش کریں۔اس سے قبل ڈاکٹرکھٹومل جیون نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ جب تک تھرمیں پینے کا نہری پانی نہیں پہنچایا جاسکتا تب تک قحط سے نمٹنا مشکل ہے، اچھڑوتھرمیں ناراکئنال کی طرح تھر میں فراہم کرنا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…