وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب ،دیامربھاشا ڈیم فنڈ کیلئے چند منٹ کی محفل میں محب وطن پاکستانیوں نے کما ل کردکھایا،کتنی بڑی رقم عطیہ کردی

23  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے دوران چند منٹ کی محفل میں ڈیم فنڈ میں آٹھ کروڑ روپے محب وطن پاکستانیوں نے دے دیئے‘ گزشتہ روز سعودی عرب ریاض میں ایکا اعلیٰ سطحی وفد نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے آٹھ کروڑ روپے پاکستانیوں کمیونٹی کی جانب

سے ڈیم فنڈ کیلئے عطیہ کیا۔ اور انہوں نے یقین دلایا کہ وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے چند شہروں پر صرف دورہ کردیں انہیں یقین ہے کہ ایک ڈیم تو کیا دو ڈیموں کی رقم بن مانگے جمع کر سکتے ہیں۔ پاکستانی عوام محب وطن لیڈر کی خواہشمند ہے اور ان کی خواہش ہے کہ ان کی جانب سے دیئے گئے پیسے کا خرچ صحیح جگہ پر ہو۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…