ہیرون سمگلنگ کیس ، غیر ملکی ماڈل ٹریسا نے عدالت میں اعتراف جرم کر لیا منشیات سے بھرا بیگ کس نے دیا ؟سنسنی خیز انکشافات نے ہلچل مچا دی

23  اکتوبر‬‮  2018

لاہور ( این این آئی)سیشن کورٹ میں ہیروئین سمگلنگ کیس میں غیرملکی ماڈل ٹریسا کیخلاف آخری گواہ کی شہادت بھی قلمبند کر لی گئی ،عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی کے بیان پر جرح کیلئے وکلاء کو طلب کر لیا ۔ گزشتہ ورز ایڈیشنل سیشن جج علی رضا نے تفتیشی افسر کی

شہادت قلمبند کی۔جنہوںنے بتایا کہ دوارن تفتیش ماڈل ٹریسا نے بتایا کہ گوجرانوالہ سے منشیات لیکر آئی جو شعیب حفظ نامی شخص نے بیگ میں ڈال کر دی اور ماڈل نے دوران تفتیش اقبال جرم بھی کر لیا ہے ۔عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی کے بیان پر جرح کے لیے وکلا ء کو طلب کرلیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…