عمران خان کے 50لاکھ گھروں کی تعمیر کا خواب چکنا چور عالمی بینک نے پریشان کن خبر سنا دی

23  اکتوبر‬‮  2018

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک کروڑ گھر تعمیر کرنے کی ضرورت ہے‘ سخت قوانین گھروں کی خرید و فروخت میں رکاوٹ ہیں‘ پاکستان میں ہر سال چھ لاکھ گھروں کی طلب بڑھ جاتی ہے۔ منگل کو ورلڈ بنک کے مطابق پاکستان میں ایک کروڑ گھر تعمیر کرنے کی ضرورت ہے پاکستان میں ہر سال چھ لاکھ گھروں کی طلب بڑھ جاتی ہے۔

سخت قوانین گھروں کی خرید و فروخت میں رکاوٹ ہیں۔ جعلی کاغذات کے ڈر سے بینک گھروں پر قرض نہیں دیتے۔ قرض پر گھر خریدنے کا رجحان خطے کے دیگر ممالک سے کم ہے۔ ہائوس فنانسنگ جی ڈی پی کا اعشایہ 5 فیصد ہے۔ بنگلہ دیش میں ہائوس فنانسنگ جی ڈی پی کے 3فیصد کے برابر ہے۔ بھارت میں ہائوس فنانسنگ جی ڈی پی کے 7.7 فیصد ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…