چوروں اور لٹیروں سے 70ارب روپے کی ریکوری!! وزیراعظم عمران خان نے قوم کو شاندار خوشخبری سنا دی

23  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان سے میری اکیلے میں خفیہ ملاقات ہوئی ہے، عمران خان کا کہنا تھا کہ بیرون ملک پیسوں کی ریکوری کے لیے ٹیمیں چلی گئی ہیں اور کسی بھی وقت 50سے 70ارب روپے ریکور کر لیے جائیں گے، عمران خان نے بتایا ہے کہ وہ غریبوں کیلئے بہت بڑا پیکیج لا رہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ برا وقت ٹل گیا ہے، ملکی معیشت کی تباہی کا وقت گزر چکا ہے،

مہنگائی کم کرنے کیلئے کام ہو رہا ہے، معروف صحافی چوہدری غلام حسین کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ان کی وزیراعظم عمران خان سے اکیلے میں ایک خفیہ ملاقات ہوئی ہے، چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ اس ملاقات میں ان کی رضامندی سے نعیم الحق بھی بعد میں شامل ہو گئے تھے۔ معروف صحافی کا کہنا تھا کہ ملاقات میں عمران خان نے انہیں بتایا ہے کہ برا وقت ٹل گیا ہےاور ملکی معیشت کی تباہی کا وقت تھا وہ بھی گزر چکا ہےبیرون ملک پیسوں کی ریکوری کے لیے ٹیمیں چلی گئی ہیں اور کسی بھی وقت 50سے 70ارب روپے ریکور کر لیے جائیں گے۔چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ اس ملاقات میں ان کی رضامندی سے نعیم الحق بھی بعد میں شامل ہو گئے تھے۔ معروف صحافی کا کہنا تھا کہ ملاقات میں عمران خان نے انہیں بتایا ہے کہ برا وقت ٹل گیا ہےاور ملکی معیشت کی تباہی کا وقت تھا وہ بھی گزر چکا ہےبیرون ملک پیسوں کی ریکوری کے لیے ٹیمیں چلی گئی ہیں اور کسی بھی وقت 50سے 70ارب روپے ریکور کر لیے جائیں گےدو ملکوں نے حامی بھر لی ہے ان سے مذاکرات بھی جاری ہیں اور قوم کسی بھی وقت 50سے 70ارب روپے کی ابتدائی ریکوری کی خوشخبری سنے گی۔اس کے علاوہ عمران خان نے غریبوں کے لیے بھی ایک پراجیکٹ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا میں نے ملاقات میں عمران خان سے کہا کہ جب تک لوگوں کے سروں سے مہنگائی کا طوفان نہیں ہٹے گا حکومت سے متعلق ان کے خیالات ٹھیک نہیں ہونگے جس پر عمران خان کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے کام ہو رہا ہے

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…