بے شک!اللہ جسے چاہے عزت دے، وزیراعظم عمران خان مدینہ منورہ پہنچے تو ان کا کس طرح استقبال کیا گیا؟ایسا پروٹوکول کہ دیکھ کر سب دنگ رہ گئے

23  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کا مدینہ منور پہنچنے پر شاندار استقبال، ہائی ویلیو پروٹوکول، پاکستانیوں کی بڑی تعداد ہوٹل کے سامنے اور سڑک پر ایک جھلک دیکھنے کیلئے کھڑی رہی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان اپنے دو روزہ دورہ پر گزشتہ شب سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا ائیرپورٹ پر گورنر مدینہ نے استقبال کیا۔ اس موقع پر اعلیٰ سعودی حکام بھی موجود تھے ۔ عمران خان اور ان کے وفد میں

شریک وزیر خارجہ شاہ محمود، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر اطلاعات فواد چوہدری، مشیر تجارت ، عبدالرزاق دائود کا اس موقع پر شاندار استقبال کیا گیا اور انہیں ہائی ویلیو پروٹوکول میں ہوٹل تک پہنچایا گیا ۔ اس دوران سڑک کے کنارے اور ہوٹل کے سامنے اور اندر پاکستانیوں اور سعودی باشندوں کی کثیر تعداد عمران خان کی ایک جھلک دینے کیلئے کھڑی تھی۔ عمران خان کو اعلیٰ سعودی حکام اور سکیورٹی کے سخت حصار میں ہوٹل میں لایا گیا ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…