’’ موٹر سائیکل پر یہ چیز لازمی لگی ہونی چاہئے‘‘ بڑی پابندی عائد کر دی گئی

22  اکتوبر‬‮  2018

لاہور (نیوز ڈیسک) یکم نومبر سے موٹر سائیکل پر بیک ویو مرر بھی لازمی قرار دے دیئے گئے ، بیک ویو مرر کے بغیر موٹرسائیکل کا مال روڈ پر داخلہ ممنوع ہو گیا ۔ سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے مال روڈ پر موٹر سائیکل بیک ویو مرر کی افادیت بارے آگاہی کیمپ لگایا گیا جہاں سی ٹی او لاہور کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے شہریوں میں فری بیک ویو مررز تقسیم کئے۔ اس موقع پر سی ٹی او لیاقت علی ملک

نے کہا کہ بیک ویو مررز موٹرسائیکل سوار شہری کی آنکھوں کی مانند ہیں،بیک ویو مررز دائیں، بائیں ٹرن لینے میں انتہائی مفید ہیں اور انکے استعمال سے حادثات میں مزید کمی آئے گی۔انہوں نے کہا کہ مال روڈ پر 99 فیصد شہریوں کی طرف سے ہیلمٹ کی پابندی کرنا خوش آئند ہے، ٹریفک قوانین کی پاسداری میں شہریوں کا ہی فائدہ ہے، یکم جنوری سے سائیڈ مررز نہ لگانے والوں کیخلاف کارروائی ہو گی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…