نہ ڈیم کی ضرورت اور نہ ہی قرضہ چاہئے،پاکستان کا ایسا علاقہ جو 50ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کا حامل، یہاں گیس کے بھی کتنے وسیع ذخائر موجود ہیں؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

22  اکتوبر‬‮  2018

کراچی (این این آئی) وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ونڈ توانائی میں سندھ میں 50 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی گنجائش ہے۔ سندھ کو شمسی توانائی میں بھی زبردست دسترس حاصل ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پیر کو میڈ ان پاکستان ود جرمن انجینئرنگ کانفرنس میں شرکت کی۔کانفرنس میں شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ کراچی سے ملک کے 70 فیصد ریونیو حاصل ہوتے ہیں،

سندھ میں ملک کے 70 فیصد سے زیادہ گیس کے ذخائر ہیں۔انہوں نے کہا کہ ونڈ توانائی میں سندھ میں 50 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی گنجائش ہے، جھمپیر کا پورا بیلٹ ونڈ توانائی کے لیے بہترین ہے۔وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ سندھ کو شمسی توانائی میں زبردست دسترس حاصل ہے، کوئلے سے توانائی میں جرمنی کا سندھ سے بہترین تعاون رہا۔وزیر اعلی سندھ  نے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاروں کو سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوت بھی دی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…