’’پنجاب یا سندھ نہیں بلکہ عالمی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ کرپشن کس صوبے میں ہے؟موجودہ حکومت بھی گزشتہ حکومت کی طرح ہے‘‘ عمران خان کےسابقہ اتحادی سراج الحق حقائق سامنے لے آئے ، بڑا اعلان کر دیا

22  اکتوبر‬‮  2018

کوئٹہ (آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بھی گزشتہ حکومت کی طرح ہے‘ مہنگائی میں غیر یقینی اضافہ کردیا گیا‘ بلوچستان میں 99فیصد لوگ گیس سے محروم ہیں، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے مطابق 66 فیصد کرپشن بلوچستان میں ہے۔ پیر کو سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قدرت نے بلوچستان کو معدنیات سے مالا مال کیا ۔ بلوچستان پانی اور دیگر بنیادی ضرورتوں سے محروم ہے۔

مہنگائی میں غیر یقینی اضافہ کردیا گیا ہے۔ موجودہ حکومت بھی گزشتہ حکومت کی طرح ہے۔ بلوچستان میں 99فیصد لوگ گیس سے محروم ہیں۔ بلوچستان میں صرف پنتیس فیصد لوگوں کو پانی دستیاب ہے۔ وعدے کئے گئے کہ کوئٹہ کو خوبصورت شہر بنائیں گے۔ ایک ایک سیکرٹری کے گھر سے کروڑوں روپے نکلتے ہیں۔ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے مطابق 66 فیصد کرپشن بلوچستان میں ہے۔ کوئٹہ میں غلاظت اور کچرے کے ڈھیر نظر آرہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…