مقامی عدالت نے لڑکی کو حراساں اور مبینہ طور پر اغوا کرنے کے مقدمے میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیا

21  اکتوبر‬‮  2018

کراچی (این این آئی) مقامی عدالت نے لڑکی کو حراساں اور مبینہ طور پر اغوا کرنے کے مقدمے میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی 10 ہزار روپے کی ضمانت منظور کرلی۔ کراچی سٹی کورٹ میں اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو صدر تھانہ پولیس نے آن لائن ٹیکسی سروس کے ڈرایؤر کو پیش کیا۔ عدالت نے ملزم 55 سالہ ذوالفقار علی کی 10 ہزار روپے کے

عوض ضمانت منظور کرلی۔ پولیس کے مطابق ہفتے کے روز آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کی جانب سے مبینہ اغوا کی کوشش پر لڑکی نے چلتی گاڑی سے شارع فیصل پر چھلانگ لگادی تھی۔ متاثرہ لڑکی 24 سالہ حریم میڈیکل کی طالبہ ہے۔ حریم نے گلشن اقبال بیت المکرم سے ڈیفنس جانے کے لیے آن لائن ٹیکسی کی خدمات حاصل کی تھیں۔ ڈرائیور نے اس الزام کو رد کیا اور کہا ہے کہ حریم نے خود اسے کہا کہ وہ عسکری چلے جس پر اس نے گاڑی کا روٹ تبدیل کیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…